18 December 2018 - 15:20
امام رضا (ع) سے روایت ہے ؛
جس نے حضرت معصومہ (س) کی زیارت کی اس پر جنت واجب ہے
حضرت معصومہ (س) کا اسم مبارک "فاطمہ" اور آپ کا مشہور لقب " معصومہ" ہے۔ آپ کے والد بزرگوار شیعوں کے ساتویں امام "حضرت موسی بن جعفر(ع)" ہیں۔