14 July 2009 - 16:56

حضرت عبدالعظیم حسنی کی حیات پر ایک نگاہ

رسا نیوز ایجنسی - حضرت عبدالعظیم حسنی رحمه اللہ علیہ جلیل القدر عالم دین ، محدث ، محب اھل بیت اور حقیقی معنوں میں محمد و آل محمد کے مطیع و فرمانردار تھے، اپ نے شھر ری میں وفات پائی اور شھر ری تہران ہی میں اپ کا مرقد شریف ہے ، اپ کی زیارت کی کا ثواب امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب ہے ۔