یونیورسٹیوں میں قرآن حکیم بطور نصاب پڑھانے کے ایس او پیز جاری
10 June 2020 - 15:07
پاکستان:

یونیورسٹیوں میں قرآن حکیم بطور نصاب پڑھانے کے ایس او پیز جاری

ایس او پیز میں قرآن حکیم کا نصاب پڑھنے کے بعد امتحان پاس کرنے کی شرط عائد کی گئی ہے۔ یونیورسٹیز میں قرآن حکیم کا نصاب اسلامیات کے مضمون کےعلاوہ پڑھایا جائے گا۔ قرآن حکیم کا نصاب یونیورسٹیوں میں لازمی مضمون کے طور پر پڑھایا جائے گا۔
نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں /  رمضان عبداللہ کے انتقال پر اظھار تعزیت
10 June 2020 - 14:41
علامہ راجہ ناصر عباس:

نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں / رمضان عبداللہ کے انتقال پر اظھار تعزیت

سر زمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے امریکا کے حالیہ حالات کی جانب اشارہ کیا اور کہا؛ نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں،امریکہ کی رعونت اس کی بربادی کا سبب بن رہی ہے۔
اسرائيل کی سازش کو ناکام بنانے کیلئے چالیس عرب و اسلامی ملکوں کو ہنیہ کا خط
10 June 2020 - 13:24

اسرائيل کی سازش کو ناکام بنانے کیلئے چالیس عرب و اسلامی ملکوں کو ہنیہ کا خط

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے چالیس عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو الگ الگ خط بھیج کر غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ملحق کرنے کی اسرائيل سازش کو ناکام بنانے کا مطالبہ کیا۔