14 June 2020 - 16:06
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : اگر علاقائی ممالک یہ بات سمجھ لیں کہ امریکہ ان کے ساتھ نہیں ہے اور صرف اپنے مفادات کیلئے انہیں استعمال کرتا ہے تو پھر علاقے میں ایک راہ حل اور سمجھوتے تک پہنچا جا سکتا ہے۔
14 June 2020 - 15:13
مصطفیٰ الکاظمی :
عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی دینی مرجعیت کو دہشتگرد گروہوں منجملہ داعش کی ناکامی میں ایک اہم عنصر قرار دیا۔