وہ افراد جو آج امریکہ و اسرائیل سے مقابلے کی جدوجہد کر رہے ہیں، امتِ مسلمہ کے صحیح راستے پر گامزن ہیں
19 June 2020 - 18:29
سید عبدالملک :

وہ افراد جو آج امریکہ و اسرائیل سے مقابلے کی جدوجہد کر رہے ہیں، امتِ مسلمہ کے صحیح راستے پر گامزن ہیں

تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ کون یہ کہہ سکتا تھا کہ خود سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات میں ایک ایسے مقام تک جا پہنچے گا جہاں وہ فلسطینی مزاحمتی محاذ کو ہی دہشتگرد قرار دیدے گا؟