عراق سے تمام امریکی افواج کا اخراج ملکی امن و امان و سالمیت میں استحکام کا باعث بنے گا
20 June 2020 - 18:44
حسن شاکر الکعبی :

عراق سے تمام امریکی افواج کا اخراج ملکی امن و امان و سالمیت میں استحکام کا باعث بنے گا

عراقی پارلیمنٹ میں البدر اتحاد کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگرد گروہ عراقی امن و امان و استحکام کو برباد کرنا چاہتے ہیں جبکہ امریکی فورسز کی موجودگی میں ان دہشتگرد گروہوں کا خاتمہ ناممکن ہے۔