مشرق وسطی کے اصل بحران کی وجہ فلسطین پر قبضہ ہے
25 June 2020 - 14:36
مجید تخت روانچی :

مشرق وسطی کے اصل بحران کی وجہ فلسطین پر قبضہ ہے

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ امریکہ نے غاصب صیہونی حکومت کی بدستور حمایت کرکے صیہونی جرائم کا مقابلہ کرنے میں سلامتی کونسل کو غیر موثر بنا دیا ہے۔