اسرائیل کی تسلط پسندانہ پالیسی کو روکنے کے لئے مسلح مزاحمت ہی واحد راستہ ہے
02 July 2020 - 12:17
طارق خوری :

اسرائیل کی تسلط پسندانہ پالیسی کو روکنے کے لئے مسلح مزاحمت ہی واحد راستہ ہے

اردن پارلیمنٹ کے نمائندے نے کہا کہ عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ صلح پر مبنی مذاکرات نے صورتحال کو آج اس مقام تک پہنچا دیا ہے کہ اسرائیل مزید فلسطینی علاقوں کو ضم کرنے پر کمر بستہ ہوگیا ہے ۔
آئی ایس او پاکستان کا یکم تا 7 جولائی
01 July 2020 - 14:52

آئی ایس او پاکستان کا یکم تا 7 جولائی "ہفتہ ولایت" منانے کا اعلان

آئی ایس او کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ مذہب تشیع کو متفق و متحد رکھنے اور اسکی سرزمینوں کو استعماری طاقتوں کی بلاواسطہ حکمرانی سے بچانے اور حکومتوں کو دین کی مخالفت سے روکنے میں ولایت نے جو کردار ادا کیا ہے ۔
پیر محفوظ مشہدی: او آئی سی بھی مردہ گھوڑا بن چکی ہے
01 July 2020 - 14:43

پیر محفوظ مشہدی: او آئی سی بھی مردہ گھوڑا بن چکی ہے

جے یو پی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ کاش مسلمان ممالک یک زبان ہو کر فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرتے، تو مسئلہ حل ہو چکا ہوتا، اور اگر ایسا نہ کیا تو کل بیت المقدس کی ملکیت کے دعوے سے بھی دستبردار ہونا ہوگا۔
انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام ڈاکٹروں و علماء کا مشترکہ اجلاس + تصاویر
29 June 2020 - 15:20

انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام ڈاکٹروں و علماء کا مشترکہ اجلاس + تصاویر

تمام شرکاء اجلاس اس بات پر متفق نظر آئے کہ موجودہ وبائی صورتحال ابھی نہ جانے کتنی مدت تک جاری رہے گی لہذا احتاطی تدابیر کو روز مرہ زندگی کا شعار بناکر کاروبار زندگی اور دیگر اجتماعی سرگرمیوں کو بحال کرنے کے سوا کوئی چارہ کار نہیں ہے۔