05 July 2020 - 19:42
عراق کے عتبات عالیات یا مقدس روضوں کے متولیوں نے آستان قدس رضوی کے متولی کو فون کرکے عشرہ کرامت اور حضرت ثا من الحجج کے یوم ولادت باسعادت کی مبارکبا دپیش کی اور باہمی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا۔
04 July 2020 - 13:08
شیعہ مرجعیت کی اہانت(1)؛
سعودی ذرائع ابلاغ میں مرجع عالیقدر آیتالله سیستانی کی اہانت کئے جانے پر عراقی عوام، شخصیات اور حکام نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔