
10 July 2020 - 16:55
امریکہ نے شہید سلیمانی کو قتل کرکے بین الاقوامی حقوق کے بنیادی اصولوں کو نقض کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر امریکہ کی دہشت گردی اور تسلط پسندانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ نے شہید سلیمانی کو قتل کرکے بین الاقوامی حقوق کے بنیادی اصولوں کو نقض کیا ہے۔