
10 July 2020 - 18:18
زاہد علی آخونزادہ:
اسرائیل کے مظلوم فلسطینیوں پر وحشیانہ مظالم عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں
علامہ ساجد نقوی کے ترجمان نے ایک بیان میں مطالبہ کیا کہ قوام متحدہ، عالمی عدالت انصاف اور او آئی سی سے فوری طور پر اسرائیلی توسیع پسندانہ اقدامات کو روکنے اور قتل و غارتگری کے واقعات کا نوٹس لینے سمیت عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف فلسطینی عوام کے نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا۔