ھندو دھشت گردوں کے پاتھوں دلی میں معصوم بچے اور خاتون کو زندہ دفن کرنے نے داعش کی یاد تازہ کردی
02 March 2020 - 16:44
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر:

ھندو دھشت گردوں کے پاتھوں دلی میں معصوم بچے اور خاتون کو زندہ دفن کرنے نے داعش کی یاد تازہ کردی

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلمانوں کا شیرازہ بکھیرنے میں امریکا، برطانیہ اور اس کے حواری عرب ممالک صہیونیت کے ساتھ مل کر سیاہ کردار ادا کر رہے ہیں۔
عراقی عیسائیوں کیطرف سے شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کو خراج عقیدت
02 March 2020 - 16:40

عراقی عیسائیوں کیطرف سے شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کو خراج عقیدت

عراقی عیسائی برادری کی طرف سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نصب شدہ بورڈز پر مادر عیسیؑ حضرت مریمؑ کی خیالی تصویر کے ساتھ ان کی تصویریں رکھ کر یہ عبارت تحریر کی گئی ہے ۔
دہلی کے حالیہ فسادات پر ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ
02 March 2020 - 16:02

دہلی کے حالیہ فسادات پر ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ

دہلی کے حالیہ فسادات پر پیر کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ ہوا اور حزب اختلاف کی جماعتوں نے وزیراعظم مودی اور وزیرداخلہ کو ذمہ دار قراردیتے ہوئے وزیرداخلہ امت شاہ کے استعفے کی مانگ کی .
زائرین کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دیا جانا انتہائی غیر مناسب اور قابل مذمت ہے
01 March 2020 - 18:14
حجت الاسلام باقر زیدی :

زائرین کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دیا جانا انتہائی غیر مناسب اور قابل مذمت ہے

مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کہ بلوچستان حکومت کی جانب سے پاک ایران سرحد کو بند کرتے ہوئے سرحد کے دونوں اطراف موجود سینکڑوں زائرین شدید ذہنی اذیت دینا درست اقدام نہیں۔
01 March 2020 - 18:04
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:

دہلی میں قتل عام میں اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی خاموشی حیران کن

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ بھارت میں ہندوﺅں نے مسلمانوں پر تشددواقعات کے نتیجہ میں کافی جانی و مالی نقصان ہوا ہے، عالمی برادری بھارت میں قتل و غارت کا نوٹس لے اور پرُ تشدد واقعات کی روک تھا م کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات کرے۔
دہلی میں مسلمانوں کے خلاف تشدد باقاعدہ منصوبہ بندی سے شروع کیا گیا
27 February 2020 - 22:09

دہلی میں مسلمانوں کے خلاف تشدد باقاعدہ منصوبہ بندی سے شروع کیا گیا

ہندو انتہا پسند جماعتوں آر ایس ایس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے شر پسندوں کی جانب سے نئی دہلی میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے حملوں میں اب تک کی اطلاعات کےمطابق 36افراد جاں بحق جبکہ250 سےزائد زخمی ہوگئے ہیں ۔
انتہا پسند بھارتی حکومت مسلمانوں کیخلاف مظالم ڈھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہی
27 February 2020 - 21:50
سید وحید عباس کاظمی :

انتہا پسند بھارتی حکومت مسلمانوں کیخلاف مظالم ڈھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہی

مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے موقع پر انتہاء پسند ہندوں کی جانب سے بیگناہ مسلمانوں کیخلاف پرتشدد کارروائیوں اور مساجد پر حملہ قابل مذمت ہے ۔
انتہا پسند حکومت نے انصاف اور قانون کے حق میں بولنے کے جرم جج کو سزا دے ڈالی
27 February 2020 - 21:02

انتہا پسند حکومت نے انصاف اور قانون کے حق میں بولنے کے جرم جج کو سزا دے ڈالی

دہلی میں مسلم کش فسادات کے بارے میں ایک مقدمے کی سماعت میں حکمراں جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے تین وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دینے پر دہلی ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔
ناگہانی آفات سے نمٹنے کے لیے دہشت پھیلانے کی بجائے مثبت اقدامات کی ضرورت ہے
27 February 2020 - 20:48
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :

ناگہانی آفات سے نمٹنے کے لیے دہشت پھیلانے کی بجائے مثبت اقدامات کی ضرورت ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے جو خوف و ہراس پھیلایا جا رہا ہے وہ کسی بھی اعتبار سے درست قرار نہیں دیا جا سکتا۔