ایرانی سفیر کی علامہ سید نیاز حسین نقوی سے ملاقات / وفاق المدارس الشیعہ سے ملحق مدارس کی تعداد 500 جن میں 150 طالبات کے مدارس
26 February 2020 - 23:22

ایرانی سفیر کی علامہ سید نیاز حسین نقوی سے ملاقات / وفاق المدارس الشیعہ سے ملحق مدارس کی تعداد 500 جن میں 150 طالبات کے مدارس

لاہو ر پاکستان میں مقیم ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے کا جامعہ المنتظر کا دورہ کیا اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
ٹرمپ کا منحوس قدم دہلی کے بے گناہ مسلمانوں کے خون و خرابا کا سبب
25 February 2020 - 12:56

ٹرمپ کا منحوس قدم دہلی کے بے گناہ مسلمانوں کے خون و خرابا کا سبب

شہریت ترمیمی قانون(سی اےاے)کے خلاف اور حمایت کے سلسلے میں شمال مشرقی دہلی میں ہوئے پرتشدد مظاہروں کے پیش نظر دارالحکومت کے پانچ میٹرو اسٹیشن بند ہیں جس سے مسافروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔