مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کشمیر میں بزرگوں،جوانوں، بچوں اور خواتین کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانا بھارتی فوج کا معمول بن چکا ہے۔
سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ میں تحریک اور دھرنے کے بعد جعفرآباد اور چاند باغ میں بھی خواتین اوربچوں نے سڑکوں پر دھرنا شروع کردیا ہے
کشمیر میں موبائیل فون اور انٹرنیٹ خدمات گذشتہ چھ ماہ سے مسلسل معطل ہیں۔ ان خدمات کی معطلی سے اہلیان کشمیر خاص طور پر صحافی برادری اور طلباء و تاجروں کو سخت ترین مشکلات کا سامنا درپیش ہے۔
کشمیر میں میڈیا پر تقریباً گزشتہ چھ ماہ سے جاری مواصلاتی بندشوں اور صحافیوں کی ہراسانی کے خلاف کشمیری صحافیوں نے سیاہ پٹیاں سروں اور ہاتھوں میں باندھ کر سرینگر میں احتجاج کیا ہے۔