
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت بھر میں متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، چنئی میں ہزاروں مسلمانوں نے شہریت قانون کے خلاف بہت بڑا مارچ کیا ہے۔
مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ چنئی اسمبلی شہریت قانون کے خلاف قرار داد پاس کرے۔
بھارتی شہر چنئی میں ہزاروں افراد نے شہریت قانون کے خلاف سیکریٹریٹ اور ڈسٹرکٹ کلیکٹرز آفس کی جانب مارچ کیا اور ان عمارات کا گھیراؤ کر لیا۔
سیاہ قانون کے خلاف نعرے بھی لگائے۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ چنئی اسمبلی متنازع شہریت قانون کے خلاف قرار داد پاس کرے۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے