20 February 2020 - 11:00
ایران کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی ناکام
امریکی سینٹ کے ڈیموکریٹ رکن نے ایران کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کو ناکام قرار دیا اور ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی اپنی ملاقات کا دفاع کیا۔