16 February 2020 - 20:36
News ID: 442123
فونت
اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے مرکز اور جنوب میں بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ۔

اس سے قبل فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین پر اسرائیل بربریت کے جواب میں دو راکٹ فائر کئے تھے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬