اصغریہ خواتین تحریک کا سالانہ مرکزی کنونشن 21 تا 23 فروری خیرپور میرس میں ہوگا
12 February 2020 - 21:42

اصغریہ خواتین تحریک کا سالانہ مرکزی کنونشن 21 تا 23 فروری خیرپور میرس میں ہوگا

23 فروری کو اسلامی یوم عالم خواتین کے مناسبت سے یوم فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا جلسہ عام منعقد ہوگا، جس میں علمائے کرام خطاب کرینگے، جبکہ نئے سال کیلئے اصغریہ خواتین کی نئے میر کارواں کا اعلان کیا جائے گا۔
اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو مبارکباد دی
12 February 2020 - 12:17

اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو مبارکباد دی

فلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو چکا ہے | قاسم سلیمانی نے امریکی عزائم کو قدم قدم پر شکست دی
11 February 2020 - 08:44
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :

تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو چکا ہے | قاسم سلیمانی نے امریکی عزائم کو قدم قدم پر شکست دی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعدپاکستان کے وزیر خارجہ کا موقف انتہائی بزدلانہ اور کمزور ثابت ہوا۔
قاسم سلیمانی، امریکہ کے شیطانی عزائم کی تکمیل میں سب سے بڑی رکاوٹ تھے
08 February 2020 - 18:37
علامہ احمد اقبال رضوی:

قاسم سلیمانی، امریکہ کے شیطانی عزائم کی تکمیل میں سب سے بڑی رکاوٹ تھے

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور عالم کفر کے شیطانی وار کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار تھے۔