کشمیر مسئلہ پر سعودی کی بے رخی
06 February 2020 - 10:02

کشمیر مسئلہ پر سعودی کی بے رخی

سعودی عرب، کشمیر کے معاملے پر فوری طور پر سی ایف ایم کا اجلاس بلانے کی پاکستان کی درخواست قبول کرنے سے گریزاں ہے۔
یوم یکجہتی کشمیر کو تاریخ میں مزاحمت کی علامت کے طور پر یاد رکھا جائے گا
05 February 2020 - 19:32
علامہ محمد امین شہیدی:

یوم یکجہتی کشمیر کو تاریخ میں مزاحمت کی علامت کے طور پر یاد رکھا جائے گا

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ 5 فروری 1990ء کو شروع ہونیوالی کشمیری عوام کی تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے ھندوستانی حکومت نے مختلف ہتھکنڈے آزمائے، لیکن یہ تحریک آج بھی اسی ولولے کیساتھ جاری ہے اور عوام کے جذبہ حریت کے سامنے بےبس ہے۔
ھندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کا ھندوستان پر کوئی احسان نہیں
05 February 2020 - 19:22
یوگی آدتیہ ناتھ :

ھندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کا ھندوستان پر کوئی احسان نہیں

ھندوستان کی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ آزادی کے وقت پاکستان جانے کے بجائے ہندوستان میں رہنے کو ترجیح دینے والوں نےھندوستان پر کوئی احسان نہیں کیا ہے۔
ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرے جاری / آعظم گڑہ میں خواتین پر پولیس کا لاٹھی چارج
05 February 2020 - 19:14

ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرے جاری / آعظم گڑہ میں خواتین پر پولیس کا لاٹھی چارج

ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری احتجاجی دھرنے جاری ہیں اس درمیان ریاست اترپردیش کے شہر اعظم گڑھ میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات پولیس نے خواتین کے دھرنے کو ختم کرانےکے لئے لاٹھی چارج کیا اور دھرنے کو ختم کرادیا ۔