04 February 2020 - 16:57
فلسطین نے بھی جوابی کاروائی کرتے ہوئے صیہونی مصنوعات پر پابندی لگا دی
صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین کی زرعی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کا مقصد فلسطینیوں کا محاصرہ سخت کرنا اور فلسطین کی اقتصادی صورت حال مزید خراب کرنا ہے۔