‫‫کیٹیگری‬ :
11 March 2017 - 13:01
News ID: 426814
فونت
امریکہ میں ۵ مساجد کو بم اڑانے ، موت اور دیگر نفرت آمیز دھمکیوں کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔
امریکہ


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ میں 5 مساجد کو بم اڑانے ، موت اور دیگر نفرت آمیز دھمکیوں کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔

کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے مطابق ایک خط میں لکھا ہے کہ لیکسینگٹن مسجد بلال میں جلد دھماکہ خیز مواد نصب کر دیا جائے گا۔

کونسل نے اسلامی مذہبی رہنمائوں سے کہا ہے کہ وہ مساجد کی سکیورٹی بہتر کرنے کیلئے اقدامات کریں۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایڈورڈ احمد متشل کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ تین مساجد کو دھمکیاں دی گئی ہیں کہ 15 مارچ کو امریکی مسلمانوں پر بڑے پیمانے پر حملے کئے جائیں گے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬