11 March 2017 - 12:55
News ID: 426812
فونت
یمن کے صوبہ تعز کے المخا ساحل کے قریب سعودی عرب کے اتحاد کی ایک کشتی بم سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہوگئی ۔
جنگی کشتی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کے صوبہ تعز کے المخا ساحل کے قریب سعودی عرب کے اتحاد کی ایک کشتی بم سے ٹکرانے کے بعد تباہ ہوگئی ۔

اطلاعات کے مطابق یمن کے خلاف سعودی عرب کے اتحاد کی کشتی المخا ساحل پر ایک مائن سے ٹکرا کر تباہ ہوگئی ہے۔

یمنی ذرائع کے مطابق کشتی میں دھماکہ ہونے کے بعد سعودی عرب کے ہوائی جہازوں نے صوبہ تعز پر متعدد پروازیں کی ہیں ۔

کشتی کی تباہی سے سعودی عرب کے اتحاد کو بہت بڑا دھچکہ لگا ہے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬