17 April 2018 - 22:13
News ID: 435596
فونت
کویت کے سفیر :
لبنان میں کویت کے سفیر نے کہا کہ سعودی عرب تمام ممالک میں تخریبی نقش ادا کررہا ہے جو اس کی شکست کا اصلی سبب ہے۔
سعودی عرب و قطر

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں کویت کے سفیر نے لبنان سمیت تمام ممالک میں سعودی عرب کی تخریبی پالیسیوں کی شکست اور ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب تمام ممالک میں تخریبی نقش ادا کررہا ہے جو اس کی شکست کا اصلی سبب ہے۔

ذرایع کے مطابق سعودی عرب ہمسایہ اور علاقائي ممالک میں تخریبی نقش ایفا کررہا ہے جو خطے میں سعودی عرب کی شکست اور ناکامی کی اصل وجہ بن گيا ہے۔

کویت کے سفیر نے کہا کہ سعودی عرب کو ہر جگہ خاص طور پر لبنان میں شکست ہوئی ہے۔

اطلاع کے مطابق اردن کے سفیر نے 20 ستمبر ۲۰۱۷ میں القناعی سے ملاقات کی جس میں طرفین نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ سعد حریری کے بارے میں سعودی عرب نے بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا اور سعودی عرب اپنی فاش غلطیوں کی بنا پر ہر ملک میں شکست سے دوچار ہورہا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬