14 October 2018 - 14:41
News ID: 437399
فونت
حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔
حماس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے  کو ناکام بنادیا ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ اس نے حماس کے تین رہنماؤں یحیی سنوا، خلیل الحیہ اور محمود الزہار کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔ یحیی سنوار غزہ میں حماس کے سربراہ ہیں ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬