حزب اللہ لبنان نے تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی طاقت کے طلسم کو چکنا چور کیا
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : حزب اللہ لبنان نے جولائی سن ۲۰۰۶ میں اسرائیل، امریکہ اوران کے اتحادی غدار عرب حکمرانوں کو شکست دی تھی۔
حکومتی ذمہ داریاں اور اقتدار حزب اللہی نو جوان نسل کے حوالے کرنے کی راہ ہموار کرنی چاہیے
قائد انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا : عظیم امور کی انجام دہی میں ایرانی قوم کی ثابت شدہ توانائیاں، جو اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے تسلسل میں نمایاں بھی ہوئی ہیں، اپنے مقاصد کے حصول اور اپنے ملک کا مستقبل روشن و درخشاں بنانے کے لئے ایرانی قوم کی عام حرکت و تحریک میں امید کا اہم ترین نقطہ ہے۔
امریکہ اور اسرائیل کی دھمکی آمیز زبان مشرق وسطی میں کشیدگی کی وجہ ہے
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : امریکہ اور اسرائیل مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ کے ذمہ دار ہیں۔
حکومت قرآن و سنت کے نظام کو نافذ کرنے کا عملی مظاہرہ کریں
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ حکمران مدینہ طرز حکمرانی کے دعوؤں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے قرآن و سنت کے نظام کو نافذ کرنے کا عملی مظاہرہ کریں ۔
امریکا کا زوال نزدیک اپنی آخری سانس میں گرفتار
صیہونی حکومت کی طرف سے وحسیانہ فائزینگ درجنو شہید و زخمی
صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے50 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔
داعش، طالبان، بوکوحرام، جماعت التوحید اور دیگر دھشتگرد عناصر کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
حجت الاسلام اقتدار نقوی:
سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین نے ملتان میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں عالم اسلام کو بدنام کرنیکی مذموم کوشش کی جا رہی ہے، سری لنکا میں ہونیوالے حملوں میں کوئی بھی مسلمان ملوث نہیں ہوسکتا۔
سعودی عرب میں 37 افراد کا قتل عام شہریوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس کے نائب صدر نے جامعۃ المنتظر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ شام میں حضرت علی پر سرکاری طور پر منبروں سے سب و شتم کیا جاتا تھا، ان حالات میں یزید کو اقتدار پر لانے کا منصوبہ بنایا گیا۔
امریکہ نے مغربی ایشیا میں 7 ٹریلین ڈالر خرچ کر کے بھی ناکام
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں امریکہ اور اسرائیل کے خطرناک اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب علاقے میں تنازع یا کسی مسئلے کی بات ہو تو اس کا تعلق رقم یا پیسوں سے نہیں ہوتا۔
۴۵۶۷