شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت
مجلس وحدت مسلمین نے کراچی میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون کی مذمت کی ہے۔
ایران کو میزائل بنانے کیلئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر آزادی اسکوائر پر ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو میزائل بنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
شیخ «علی سلمان» کو عمر قید کی سزا
اس حال میں کہ الوفاق پارٹی بحرین کے سربراہ شیخ علی سلمان کے حکم کے سلسلہ میں کورٹ میں اپیل داخل کی گئی تھی بحرینی کورٹ نے انہیں عمر قید کی سزا سنا دی۔
حضرت فاطمہ زهراء کے تمام لمحات زندگی درس ہیں | حضرت فاطمہ کے صدقہ مین آج ایران دنیا کی چھٹی طاقت ہے
آیت الله سید احمد خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت فاطمہ زهراء کی زندگی کا ہر لمحہ انسانیت کے درس ہے کہا: حضرت زهرا (س) پیغمبراسلام (ص) اور حضرت خدیجه (س) کی محنتوں کی اجرت ہیں
ایران کو اقتصادی اور نفسیاتی جنگ سے مقابلہ کرنا اچھی طرح آتا ہے
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکی حکام کے ان بیانات پر کہ ایرانی عوام چالیسویں جشن آزادی کو نہیں دیکھ سکیں گے مخاطب کرتے ہوئے کہا : ایرانی عوام آزادی کا چالیسواں جشن سڑکوں پر منائیں گے۔
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے نصف صدی سے معاشرے میں یونیورسٹی کا کردار ادا کیا ہے
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان حیدرآباد ڈویژن کا دو روزہ راہیان کربلا و عاشقان مہدیؑ اجلاس مرکزی جنرل سیکریٹری م کی زیر صدارت کے جامع مسجد علیؑ بھٹائی نگر میں منعقد ہوا۔
عقیلہ بنی ھاشم جناب زینب(س) ۲
حضرت زینب(س) کی کرامت اور معذور لڑکی کو شفا عطا کرنا
عقیلہ بنی ھاشم حضرت زینب(س)
پنجم جمادی الاول حضرت زینب(س) کی ولادت کے موقع پر
قرارداد2231 ایران کے میزائلی پروگرام کو بند کرنے کیلئے نہیں
بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے میزائلی پروگرام کے حوالے سے فرانس کی وزارت خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ قرارداد 2231ایران کے میزائلی پروگرام اور اسی طرح سائنسی اور دفاعی کام کو بند کرنےکیلئے نہیں ہے۔
۵۶۷۸