امریکا عراقی قوم کا کھلا دشمن ہے
حجت الاسلام ھمام حمودی :
عراق کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ نے ہمیشہ عراق اور عراقی عوام کے لئے مشکلات پیدا کی ہیں ۔
آیت الله شاهرودی حوزہ علمیہ کے بزرگ استاد اور اسلامی نظام کے اہم عہدہ پر با وفا خدمت گزار تھے
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین و فقیہ عالی قدر و مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت الله هاشمی شاهرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
امریکہ ایران کے خلاف سازش میں ماضی کی طرح ناکام ہو جائےگا
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : غیرملکی دباو کے باوجود ایرانی قوم تمام سازشوں کاڈٹ کر مقابلہ کرےگی۔
محکمہ پولیس کو اس طرح عمل کرنا چاہیے تاکہ عوام انھیں مقتدر ، عادل اور ہوشیار قرار دیں
قائد انقلاب اسلامی نے محکمہ پولیس کے سربراہ سے ملاقات میں ؛
قائد انقلاب اسلامی نے محکمہ پولیس کی ترقی و کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : پولیس کی کار کردگی ایسی ہونی چاہیئے کہ عوام یہ محسوس کریں کہ ہماری پولیس فورس طاقتور، منصف اور ہوشیار ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے کھولی صیہونی حکومت کے سلسلہ میں بن سلمان کی ھدایت کا راز
اسرائیلی میڈیا نے صیہونی حکومت کے بارے میں سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان کی جانب سے اپنے مشیر کو دی جانے والی ہنگامہ خیز ہدایات کا انکشاف کیا ہے۔
اسرائیل کسی ملک کے لیے قابل اعتماد نہیں
محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے ۔
سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں کامیابی کے بجائے تاریخی شکست کا سامنا ہے
سعودی عرب میں امریکہ کے سابق سفیر :
ریچارڈ مرفی نے کہا کہ انسانی حقوق کے حوالے سے بھی یمن جنگ میں سعودی عرب کا چھپا ہوا مکروہ چہرہ نمایاں ہوگيا ہے۔
اقوام متحدہ کی ٹیم الحدیدہ میں فائربندی کی نگرانی کے لئے موجود
انصاراللہ کے مذاکرات وفد کے سربراہ نے کہا کہ شہر الحدیدہ میں فائربندی کے سمجھوتے پر عمل کی نگرانی کے لئے اقوام متحدہ کی ٹیم کو روانہ کئے جانے کا فیصلہ سعودی جارحیت اور محاصرہ ختم کرانے کے لئے اہم قدم ہے ۔
فیصل رضا عابدی اڈیالہ جیل سے رہا
سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے، انہیں توہین عدالت کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔
۶۷۸۹