امریکہ میں مظاہرے ایک تحریک میں تبدیل ہونا شروع
قتل اور نسل پرستی کے خلاف وائٹ ہاؤس، کیپیٹل ہل اور لنکنز میموریل کے سامنے مظاہرے کیے گئے۔
امام خمینی نے وحدت امت کو ہمیشہ مقدم رکھا
علامہ رمضان توقیر:
ایس یو سی کے مرکزی نائب نے کہا کہ عمر بن عبدالعزیز کے مقبرہ کی توہین کرنے والے اسلام دشمن ہیں اور اس واقعہ کو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں، اہل تشیع طویل عرصے سے متبرک مقبرہ جات کے انہدام کے خلاف سراپا احتجاج ہے
پاکستان میں 12 جون سے سنی دینی مدارس کھلیں گے
ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کورونا کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی، آج کورونا کی صورتحال بدترین ہو چکی، نیا دینی تعلیمی سال 10 شوال سے شروع ہو چکا، مدارس بند ہونے کے سبب تدریسی عمل کو شروع کرنے میں کئی مسائل کا سامنا ہے۔
مسجداقصی کے خطیب شیخ عکرمہ 4 ماہ کیلئے مسجد بدر
اسرائیلی حکومت نے خطیب مسجداقصیٰ شیخ عکرمہ صابری پر 4 ماہ کے لیے مسجد میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ۔
حضرت امام خمینی(رہ) نے دنیا کے سامنے اسلام کی حقیقی اورعملی تصویر پیش کی 
حریت کانفرنس کشمیر کے اعلی رہنما نے امام خمینی کی اکتیسویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا: حضرت امام امام خمینی نے دنیا کے سامنے اسلام کی حقیقی اور عملی تصویر پیش کی۔
13 ہزار کمسن کشمیری بچے زیر حراست / 60 ہزار روپے کی ادائیگی کے باوجود رہائی نہیں ملی
جارحیت کا نشانہ بننے والے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کشمیر میں ھندوستانی فوج نے گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے 13000 سے زائد کم عمر بچوں کو غیر قانونی حراست میں لے رکھا ہے۔
حضرت امام خمینی (رہ) کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے
پاکستان میں آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر رہبر معظم ، ایرانی عوام اور عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔
ہندوستان: سی اے اے کے خلاف دوبارہ مظاھروں کا آغاز
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور معمول کی زندگی شروع ہونے کے بعد شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
10 جون کو یومِ مذمت اسرائیل کے عنوان سے منائیں گے
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
جے ایس او پاکستان نے 10 جون کو اسرائیلی مظالم اور فلسطین پر ناجائز قبضہ کے خلاف، یومِ مذمت اسرائیل منائے کی اطلاع دی ۔
۷۸۹۱۰