اہلبیت علیھم السلام کی شانِ اقدس میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں
امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
زاہد مہدی نے بیان کیا : فتنہ پرور اشرف جلالی کے حالیہ بیان سے صرف ایک مسلک کا نہیں بلکہ پوری اُمت مسلمہ کا دل رنجیدہ ہوا ہے اور کروڑوں انسانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔
پاکستان کے لیہ میں اشرف جلالی ملعون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جگر گوشہ رسول، سیدہ کائنات، خاتون جنت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں گستاخی کرنے والے مولوی آصف اشرف جلالی کے خلاف شیعہ تنظیموں کی جانب سے لیہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مطاہرہ کیا گیا۔
گستاخ سیدہ زہرا (س) کی فوری گرفتاری پر علمای کی سخت تاکید
پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے گستاخ سیدہ زہرا (س) کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
سعودی عرب کی طرف سے رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور
سعودی عرب کے حکام نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
او آئی سی عمر بن عبدالعزیز کے مزار کی بیحرمتی کی تحقیقات کرے، مجرموں کو بے نقاب کرے
ترجمان علامہ ساجد نقوی:
زاہد علی اخونزادہ نے کہا کہ مزارات عقیدت و احترام کا مرکز ہوا کرتے ہیں اور انہدام جنت البقیع اور جنت المعلی میں اہلبیت اطہار، امہات المومنین اور اصحاب کرام کے مقابر و مزارات کو گرانے سمیت مختلف مقدس مقامات کی بے حرمتی کے واقعات ہرگز قابل قبول نہیں۔
جنت البقیع کے مزارات کی تعمیر تمام مسلمانوں کا مسئلہ ہے
علامہ سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ آل سعود کی طرف سے جنت البقیع کے مزارات کی توہین پر اُمت مسلمہ کے دل رنجیدہ ہیں ۔
افغانستان میں وہابی دہشت گردوں نے نماز جمعہ میں دھمکا کیا
فغانستان کے دارالحکومت کابل میں وہابی دہشت گردوں نے جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں امام سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
شیعہ و سنی بھائی مل کر ایران کی ترقی کی کوشش کر رہے ہیں
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ پورے ملک میں شیعہ اور سنی بھائی اسلامی جمہوریہ ایران کے فروغ اور ترقی کے لئے مل کر کوشش کر رہے ہیں۔
علامہ طالب جوہری شدید مریض دعا کی گزارش
مفسر قرآن، معروف خطیب اہلبیتؑ عارضہ قلب اور شوگر کے مرض میں مبتلا تھے تاہم کہولت سنی اور کمزوری کی وجہ سے ان کی مرض میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
۵۶۷۸