پاکستان شیعہ، سنی، دیوبندی، بریلوی سمیت تمام مکاتب فکر کا ہے
دنیا میں سب سے ذلیل یزید تھا، یزید نے بھی سیدہؑ کی توہین نہیں کی، مگر جلالی تم تو یزید سے بڑے خبیث نکلے، جس نے سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کی توہین کر دی۔
ایم ڈبلیو ایم ، رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست میں 39 ویں نمبر پر
الیکشن کمیشن کی جاری کرہ فہرست کے مطابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف الیکشن کمیشن میں 97 ویں نمبر پر، نواز شریف کی مسلم لیگ (ن) 80 اور بلاول بھٹو کی پاکستان پیپلز پارٹی 87 ویں نمبر پر ہے۔
قرآن، انجیل و تورات کے پہلے ترجموں کی تاریخ
اسلام، مسیحیت اور یہودیت مقدس ادیان میں شمار کیا جاتا ہے اور انکی مقدس کتابوں کے کافی ترجمے شایع ہوچکے ہیں۔
عالمی استعماری قوتیں فرقہ واریت اور لسانیت کو فروغ دے کر ملک کو کمزور کرنا چاہتی ہیں
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ بزرگان دین کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، ہمیں اولیاء اللہ کی تعلیمات کو فروغ دیتے ہوئے انتہاپسندی کو ختم اور فسادیوں کو بے نقاب کرنا ہوگا۔
شہدائے 13 جولائی 1931ء آج کی تحریک آزادی کشمیر کے آباؤ اجداد تھے
پاکستان کی سیاسی شخصیتیں؛
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آزادی کی خاطر کشمیری نسل در نسل قربانیاں دے رہے ہیں جبکہ کشمیری ہندوتوا حکومت کی سازش کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں۔
لبنان؛ «حجاب، عزت و کرامت کی علامت» نشست کا اہتمام
ثقافتی حجاب و عفاف اور ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون س«حجاب، عزت و کرامت کی علامت» آن لاین نشست کا اھتمام کیا گیا۔
بیروت کے امام جمعہ نے دنیا میں مذہبی اختلاف ختم کرنے کی تاکید کی
حجت الاسلام علی فضل الله لندن میں منعقدہ تیرہویں انجمن وحدت اسلامی کانفرنس میں دنیا کے تمام مسلمانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ یکجہتی و ہمدلی کی تاکید کی ہے ۔
وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات 11 جولائی سے شروع ہوں گے
مفتی سراج الحسن:
وفاق المدارس کے صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر مفتی سراج الحسن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق اجلاس سے صوبائی ناظم مولانا حسین احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیرا نتظام ملک گیر سطح کا امتحان چھ دن تک جاری رہے گا۔
راولپنڈی، اتحاد امت کانفرنس
اتحاد امت کے عنوان سے منعقد ہونیوالی کانفرنس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امیر پیر نور الحق قادری، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات، علامہ محمد امین شہیدی، مولانا طاہر محمود اشرفی سمیت مذہبی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
۳۴۵۶