13 July 2020 - 11:35
News ID: 443159
فونت
ثقافتی حجاب و عفاف اور ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون س«حجاب، عزت و کرامت کی علامت» آن لاین نشست کا اھتمام کیا گیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مسجد «گوهرشاد» مشهد کے خونی واقعے کے ۸۵ ویں برسی کے موقع پر حجاب زبردستی اٹھانے کے خلاف «حجاب، عزت و کرامت کی علامت» آن لائن نشست کا اھتمام کیا گیا۔

بیروت میں ایران وقت کے مطابق رات (۲۱:۳۰) آن لائن نشست ZOOM پر منعقد ہوگی جسمیں مسئله حجاب کے عنوان سے «حجاب، عزت و کرامت کی علامت» میں مقررین خطاب کریں گے۔

لبنان میں ایرانی ثقافتی سفیر«عباس خامه‌یار»، عفاف و حجاب مرکز کے «آیت‌الله شیخ محمدحسن اختری، اٹلی میں پیروان اهل بیت(ع)؛ کونسل کی سربراہ «هویده جبق»، لبنانی خاتون دانشور «امیره برغل»،‌ کینیڈا کی ثقافتی انجمن کی «علیاء الحق الصائغ»، بحرین کی خاتون دانشور «الهام شاکری»، انجمن «فاطمه الزهراء(س)» مالی کی«مریم کولیابالی»، غنا کی انجمن کوثر کی«حواء باری»، برطانیہ میں انجمن «لبیک یا زهراء(س)» کی «ام فروة نقوی»، پریس ٹی وی کی مرضیہ ہاشمی اور انڈیا میں امام صادق(ع) مرکز کی «فرح جعفری»، جرمنی میں میڈیا ایکٹویسٹ «زینب اوزکوز»، پاکستان کے مدرسہ «خدیجه الکبری(س)» کی سربراہ «وجیهه زهراء نقوی» نشست میں خطاب کریں گی۔

اس نشست کو دیکھنے کے خواہشمند افراد Zoom Cloud Meeting کو نصب کرکے (۲۷۵-۰۸۵-۸۹۴۹) کوڈ کے ساتھ یا پھر https://us۰۴web.zoom.us/j/۲۷۵۰۸۵۸۹۴۹?pwd=VmE۰dXBMUXlnZTBVVFNFT۰lwUXZNQT۰۹ پر نشست ملاحظہ کرسکتے ہیں۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬