علماء کی توہین سامراجی طاقتوں کی سوچی سمجھی پالیسی کا حصہ ہیں
خالد الملا :
اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے کہا : ہم علماء کے خلاف توہین آمیز اقدامات کی مذمت کرتے اور انھیں مردود سمجھتے ہیں۔
آل محمد نے اپنے کریمانہ اخلاق اور کردار کے ذریعے لوگوں کو اعلی انسانی فضائل اور کمالات سے روشناس کرایا
بسلسلہ ولادت با سعادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام و بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا ویڈیو کانفرنس منعقد کی گئی۔
فلسطین مسئلہ سے بے توجہی اسلامی تاریخ و شناخت سے خیانت ہے
مصر کے مفتی :
مصر کے مفتی نے جوانوں کو با خبر کرنا اور ضمیر کو بیدار کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کا سر فہرست مسئلہ ہے اس پر بے توجہی کرنا اسلام سے خیانت ہے ۔
شر پسند عناصر ایک بار پھر فرقہ واریت کے ہتھیار سے ملک میں آگ لگانے چاہتے ہیں
محترمہ سیدہ زہرا نقوی :
مجلس وحدت مسلمین کی رکن پنجاب اسمبلی نے مولوی اشرف جلالی کے خلاف کارروائی کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کو تحریری درخواست دے دی ہے۔
سعودی عرب نے حج کے انعقاد میں کوتاہی کی ہے
حجت‌الاسلام سید عبد الفتاح نواب :
حج و زیارت امور میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا : حج کے اکثر اعمال کھلے مقامات پر انجام پاتے ہیں اور افراد کی تعداد کو کم کر کے معین فاصلہ کے ذریعہ انجام دیا جا سکتا ہے ۔
سعودی عرب: حج اس سال مختصر ہوگا
سعودی وزارت حج و عمره نے عوامی صحت کی حفاظت کے پیش نظر محدود حج کا اعلان کردیا۔
شان اہلبیتؑ میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں
شیعہ ، سنی اور مختلف مکاتب فکر کے علماء، مشائخ اور عمائدین کی حرمت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرنے کی تاکید ۔
پاکستان کی صوبائی اسمبلیوں میں جنت البقیع کی تعمیر کیلئے پیش ہونے والی قراردادیں منظور
پاکستان کی صوبائی اسمبلیوں میں جنت البقیع میں حضرت فاطمۃ الزاء سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کی تعمیر کیلئے پیش ہونے والی قراردادیں متفقہ طور پر منظور ہوئیں۔
کسی کو بھی ملک میں افراتفری پھیلانے کی اجازت نہیں
جامعتہ المنتظر ایچ بلاک ماڈل ٹاون لاہور میں بین المسالک عظمت دختر رسولﷺ سیدہ فاطمتہ الزہراؑ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
۴۵۶۷