پنجاب حکومت کا 5 اگست کو ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منانے کا اعلان
کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی ایوان وزیراعلی سے گورنر ہاوس تک نکالی جائے گی، احتجاجی ریلی کی قیادت وزیراعلی پنجاب اور گورنر پنجاب کریں گے۔ شرکاء کالی پٹیاں باندھ کر ریلی میں شریک ہونگے۔
عیدالاضحیٰ تجدید عہد کا دن ہے
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عید قرباں ہمیں صبر، برداشت، رواداری کے ساتھ اسلام کی بقاء و سلامتی کیلئے سب کچھ قربان کرنے کا درس دیتی ہے۔
عید قربان کا بنیادی فلسفہ اللہ کی رضا کی خاطر ہر قسم کی قربانی کیلئے تیار رہنا ہے
سیدہ زہرا نقوی:
ایم ڈبلیو ایم کی رہنماء نے بقرعید پر اپنے پیغام میں کہا کہ فقط جانور پر چھری چلانا مقصد نہیں بلکہ اپنے اندر خدا کی راہ میں وفاداری، خلوص اور محبت کی کیفیت پیدا کرنا ہے، یہ قربانی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہمارا جان و مال سب کچھ خدائے لاشریک کے لیے ہے۔
عید الاضحیٰ کا بنیادی فلسفہ ہی قربانی، ایثار، خلوص اور راہ خدا میں اپنی عزیز ترین چیز نچھاور کردینا ہے
علامہ ساجد نقوی:
اپنے ایک پیغام میں ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت ابراہیمؑ و حضرت اسماعیلؑ نے اطاعت خداوندی میں حکم خدا اور رضائے خدا کو انجام دیتے ہوئے قربانی دی، اس کے پس پشت میں ان کے ذاتی مفادات یا خواہشات نہیں تھے۔
پاکستان: سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ نماز عیدالاضحیٰ ادا کی گئی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
انوکھا حج اور خوش نصیب بندے + تصویر
اس سال کچھ خوش نصیب بندے تھے جنہیں عالمی وبا کے باوجود حج کی سعادت نصیب ہوئی۔
پاک و ہند میں آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
پاکستان اور ہندوستان کے مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔
افغانستان میں بم دھماکے میں ۴۰ زخمی و جان بحق
افغانستان کے صوبہ لوگر میں بم دھماکے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاراچنار میں شیعہ جوان کے شھادت پر علامہ حمید امامی کا شدید عکس العمل
ایس یو سی خیبر پختونخوا کے صدر کا کہنا تھا کہ جوانان پاراچنار ایک منٹ میں بدلہ لے سکتے تھے لیکن ہمارے نوجوان امن و امان خراب نہیں کرنا چاہتے، ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
۱۲۳۴