ایم ڈبلیو ایم کا اسلام آباد میں اسرائیل مخالف مظاھرہ، پرچم نذر آتش
علامہ محمد اقبال بہشتی نے کہا کہ اسرائیل عالم اسلام کا بدترین دشمن ہے۔ اس کی شاطرانہ چالوں سے دوست دشمن کوئی بھی محفوظ نہیں۔ جو مسلمان حکمران اسرائیل کو اپنا دوست سمجھتے ہیں وہ صیہونی فریب کاریوں سے دانستہ طور پر لاعلم بنے بیٹھے ہیں۔
ھند و پاک میں پہلی محرم الحرام 21 اگست اور عاشور 30 اگست کو ہونے کا امکان
محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 20 اگست کو ہوگا۔ محرم الحرام 1442 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی 20 اگست جمعرات کو ہوں گے۔
اسرائیل امارات معاہدہ عالم اسلام کے عالمی مفاد پر کاری ضرب ہے
علامہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ اسرائیل امارات امن معاہدے کی روح سے اسرائیل کی غاصب ریاست کے ناپاک وجود کو تسلیم کرلیا گیا ہے۔ جن عناصر نے صیہونیت کے استحکام کا بیڑا اٹھا رکھا ہے تاریخ انہیں ہمیشہ "عالم اسلام کے خائن حکمران" کے عنوان سے یاد رکھے گی۔
امارات کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنا بے غیرتی ہے
اعجاز ہاشمی:
جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ بیت المقدس کی آزادی عربوں کا نہیں، عالم اسلام کا مسئلہ ہے، او آئی سی فیصلہ کرے کہ بیت المقدس کی آزادی تک کوئی ممبر ملک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔
پاکستانی وزیر کا انکشاف : مقدس ہستیوں کے بارے میں توہین آمیز مواد اسرائیلی ایجنسی خاص منصوبے کے تحت انجام دے رہی ہے
وفاقی وزیر مذہبی امور پاکستان نے کہا کہ آٹھ فقہوں میں سے کسی بھی فقہ کے ماننے والوں کو کافر قرار نہیں دیا جا سکتا،
چین نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کو غیر قانونی قرار دیا
بھارت کا جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کو ختم کرنا غیر قانونی ہے۔
ایران کی طرف سے بیروت متاثرین کی امداد کے لئے پہلی کھیپ بروت پہوچ گئی
ایران کی ہلال احمر نے بیروت کی بندرگاہ میں حالیہ دھماکے کے متاثرین کے لیے خوراک پیکیج ، ادویات اور طبی سامان پر مشتمل امدادی اشیاء لبنان ارسال کر دی ہیں۔
تمام اسلامی ممالک لبنان کی مدد کریں
آیت الله جنتی:
گارڈین کونسل کے رکن نے بیروت لبنان کے حالیہ بم بلاسٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: تمام اسلامی ممالک آپسی تعاون کے ساتھ لبنانی عوام اور حکومت کی فوری اور طویل مدت ضروریات کو پورا کریں۔
ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کردار کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان کے وزیر اعظم ٖ:
عمران خان نے کہا کہ خطے کے لئے بدترین صورتحال ایران اور سعودی عرب کے مابین براہ راست مسلح تصادم ہے۔
۱۲۳۴۵