شیخ الازهر: رسول اکرم (ص) کی توہین نفرت کی دعوت ہے
شیخ الازهر نے رسول اکرم (ص) کی توہین کا نفرت کی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اظھار رائے کی آزاد نہیں۔
حالیہ فرقہ وارانہ لہر پاکستان کو توڑنے کی سازش ہے
صاحبزادہ ابوالخیر زبیر:
ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمارے وزیر مذہبی امور اعلان کر رہے ہیں کہ اسرائیل میں بیٹھ کر ایک عورت پاکستان میں لڑانے کا کام رہی ہے، آپ کو سب کچھ معلوم ہے اس کے باوجود آپ ان لوگوں کو کنڑول نہیں کرسکے ہیں، جو پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔
دیانتدار قیادت اور اسلام کا عادلانہ نظام ہی موجودہ تمام مسائل کا حل ہے
امیر جماعت اسلامی سندھ پاکستان:
امیر جماعت اسلامی سندھ پاکستان نے یہ کہتے ہوئے کہ امام حسین(ع) نے اسلامی عادلانہ نظام کیلئے جدوجہد و شہادت کا راستہ اپنایا تاکید کی: دیانتدار قیادت اور اسلام کا عادلانہ نظام ہی موجودہ تمام مسائل کا حل ہے ۔
کُل مسالک علماء بورڈ کا 8 محرم کو یوم وحدت منانے کا مطالبہ
رہنماوں نے لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پیغام پاکستان بیانیہ کے فروغ میں حکومت اور مذہبی رہنما اپنا کردار ادا کریں، محرم الحرام قریب آتے ہی مسلکی حساسیت بڑھ جاتی ہے، حکومت سرکاری سطح پر 8 محرم الحرام کے جمعتہ المبارک کو بطور یوم وحدت منانے کا اعلان کرے۔
اقوام متحدہ اور او آئی سی مسئلہ کشمیر پر توجہ کرے
شہریار آفریدی:
پاکستان پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین نے کشمیر کے حالات پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا: اقوام متحدہ اور او آئی سی مسئلہ کشمیر پر توجہ کرے۔
شیعہ و سنی علماء کی مشترکہ پریس کانفرنس میں اسلامی اتحاد پر تاکید
محرم الحرام، شہادت امام حسین کا پیغام امت کو درس وحدت ہے- نفاق کی سازشوں کو ناکام کریں گے۔
پاکستان میں «اسرائیل مسترد» ریلی کا انعقاد / امارات اسراِئیل معاہدہ قلب فلسطین میں خنجر ہے + تصویر
مجلس وحدت مسلمین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف شھروں میں «اسرائیل مسترد» ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد شخصیتوں اور عوام نے شرکت کی۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر نظر محرم کمیٹی کی تشکیل
علامہ سبطین سبزواری نے چار رکنی کوآرڈینیشن کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جو صوبائی دارالحکومت لاہور میں موجود رہیں گے اور 24 گھنٹے عزاداروں کو دستیاب ہوں گے۔
وادی کشمیر میں پانچ ماہ بعد نماز جمعہ کی ادا کی گئی
پائین شہر کے نوہٹہ میں واقع قدیم ترین عبادت گاہ تاریخی جامع مسجد، جس میں غالباً وادی کشمیر کا سب سے بڑا جمعہ اجتماع منعقد ہوتا ہے، میں بھی نماز جمعہ قریب پانچ ماہ بعد ادا کی گئی۔
۱۲۳۴۵