امریکا اپنی زبان کو لگام دے  اور اپنے اندرونی مسائل حل کرنے پر توجہ دے
شمالی کوریا :
امریکا اپنی زبان کو لگام دے اور اپنے اندرونی مسائل حل کرنے پر توجہ دے، ورنہ خوفناک تجربے کے لیے تیار رہے۔
نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں /  رمضان عبداللہ کے انتقال پر اظھار تعزیت
علامہ راجہ ناصر عباس:
سر زمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے امریکا کے حالیہ حالات کی جانب اشارہ کیا اور کہا؛ نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں،امریکہ کی رعونت اس کی بربادی کا سبب بن رہی ہے۔
اسرائيل کی سازش کو ناکام بنانے کیلئے چالیس عرب و اسلامی ملکوں کو ہنیہ کا خط
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے چالیس عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو الگ الگ خط بھیج کر غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ملحق کرنے کی اسرائيل سازش کو ناکام بنانے کا مطالبہ کیا۔
شیخ زکزکی نے نے اللہ کی راہ میں اپنے چھ بیٹے قربان کردیئے
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شیخ زکزاکی فقط نائیجیریا کے ہی لیڈر نہیں ہیں بلکہ وہ عالم اسلام کے عظیم انقلابی رہنما ہیں۔
آیت اللہ حکیم کا بیانیہ صحت کے اصولوں کا خیال رکھنے اور طبی عملہ کے ساتھ تعاون کی ضرورت
عراق کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا : جو لوگ کرونا وائرس میں مبتلی ہو چکے ہیں اور اس سے صحت یاب ہوئے ہیں وہ طبی عملہ کے ساتھ اپنے خون کا پلاسمہ دینے میں تعاون کریں ۔
امریکا میں شدید بحران عوامی مظاہرہ میں تیزی
امریکی عوام کو کورونا کو پھیلاؤ، نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کی لہر اور ناکارہ حکومت جیسے تین بحرانوں کا سامنا ہے۔
اصغریہ تحریک کے تحت امام خمینی(رہ) سیمینار + تصویر
پاکستان:
سیمینار کی صدارت اصغریہ تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا نے کی، جبکہ خصوصی خطاب علامہ محمد باقر نجفی اور سابق مرکزی صدر محمد عالم ساجدی نے کیا۔
ترک مصنف کا ترجمہ قرآن پر رد عمل
ترکی کی اعلی ثقافتی کونسل کے رکن نے عجیب انداز میں قرآنی ترجموں پر اعتراض کیا ہے۔
9 اپریل سے اب تک سعودی اتحاد نے یمن پر ایک ہزار 836 بار حملے کئے
جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ مآرب، حجه اور الجوف پر حملے کئے۔
۶۷۸۹