09 June 2020 - 23:10
News ID: 442910
فونت
عراق کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا : جو لوگ کرونا وائرس میں مبتلی ہو چکے ہیں اور اس سے صحت یاب ہوئے ہیں وہ طبی عملہ کے ساتھ اپنے خون کا پلاسمہ دینے میں تعاون کریں ۔

رسا نیوز ایجنسی کے عالمی رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ نجف اشرف میں عراق کے مرجع تقلید آیت الله سید محمد سعید حکیم نے اس ملک کے طبی عملہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کرونا بیماری کے علاج کے لئے خون کا پلاسمہ دینے کو دینی تعلیمات جانا ہے اور دوسرے مسائل کو بھی بیان کیا ۔

آیت الله حکیم نے بیان کیا : جہاں تک کہ طبی عملہ اور ڈاکٹر و نرسوں کی کرونا میں مبتلی افراد کی بے خوف معالجہ کی کوشش کر رہے ہیں ، ضروری سمجھتا ہوں کہ خون کا پلازما دینے کے سلسلہ میں کچھ  کرونا سے مقابلہ کے سلسلہ میں نکات کی طرف اشارہ کروں جو کہ عراق اور دوسرے ممالک میں مومنین کے لئے اہم مطلب ہے :

نکتہ اول : شایستہ ہے کہ جو لوگ اس سے پہلے کرونا میں مبتلی ہو چکے ہیں وہ صحت یاب ہو چکے ہیں صحت امور کے ادارے کر اپنے خون کا پلازما دیں تا کہ کرونا سے مبتلی ہونے والے افراد کی مدد کی جا سکے ۔

دوسرا نکتہ : تمام طبی عملہ اور ڈاکٹروں و نرسوں و دوسرے لوگ جو صحت ادارہ میں کام کر رہے ہیں اور لوگوں کی خدمت کے لئے اپنی جان لگا رہے ہیں اور خود کو خطرے میں ڈال رہے ہیں ان کا شکر گزار ہوں ۔

تیسرا نکتہ : تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ صحت کے اصول اور فاصلہ گزاری قانون پر عمل کریں اور شلوغ و تجمعات سے پرہیز کریں اور مصافحہ و معانقہ سے دوری اختیار کریں ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬