ٹیگس - حکیم
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی :
تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ بے بصیرت قیادت پیروکاروں کو گمراہ کر دیتی ہے، ہدف کے حصول کیلئے قیادت کا بابصیرت ہونا لازم ہے، قیادت بے بصیرت ہوگی تو نہ خود منزل پر پہنچے گی نہ پیروکاروں کو لے کر جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 443458 تاریخ اشاعت : 2020/08/15
عراق کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا : جو لوگ کرونا وائرس میں مبتلی ہو چکے ہیں اور اس سے صحت یاب ہوئے ہیں وہ طبی عملہ کے ساتھ اپنے خون کا پلاسمہ دینے میں تعاون کریں ۔
خبر کا کوڈ: 442910 تاریخ اشاعت : 2020/06/09
حجت الاسلام کاظم عباس نقوی :
پاکستان کے مشہور عالم دین نے کہا کہ بعض لوگ خود کو رہبر کے خط پر ہونے کو ظاہر کرتے ہیں مگروہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے رویہ کے مخالف عمل انجام دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442634 تاریخ اشاعت : 2020/05/03
آیت الله حیکم:
سرزمین نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت الله محمد سعید حکیم نے بیان کیا: دین اسلام سےاهل بیت کی حمایت نے اس دین کو جاوداں بنادیا وگرنہ دیگر ادیان کی طرح دین اسلام بھی مٹ گیا ہوتا ۔
خبر کا کوڈ: 441114 تاریخ اشاعت : 2019/08/21
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے دورہ عراق کے موقع پر قومی تحریک حکمت کے سربراہ کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 439855 تاریخ اشاعت : 2019/02/26
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا : مشکلات سے کامیابی کا راز الہی واجبات پر عمل کرنا اور قرآن کریم سے تمسک اختیار کرنے میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439754 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف آیت الله حکیم نے فرانس کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا: مراجع تقلید کا کردار اور ان کا موقف مکتب اهل بیت علیھم السلام کا آئینہ دار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439546 تاریخ اشاعت : 2019/01/16
آیت الله حکیم :
مرجع تقلید نجف اشرف نے تاکید کی کہ مومنین خصوصا عراقی دین و مذھب اور اپنی سرزمین کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439406 تاریخ اشاعت : 2018/12/20
آیت الله سید محمد سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے عراقی طلاب سے ملاقات میں کہا کہ حوزات علمیہ کے طلاب متواضع اور حسن خلق کے مالک بنیں ۔
خبر کا کوڈ: 435523 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
آیت الله سید محمد سعید حکیم :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ عراق کے جوانوں نے صحیح اسلامی عقیدہ سے متمسک ہو کر داعش کو اس ملک سے راہ فرار پر مجبور اور اس کو سخت شکست دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435070 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
قومی اتحاد کے سربراہ سید عمار حکیم کی سربراہی میں موصل جنگ کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 424035 تاریخ اشاعت : 2016/10/24
قومی اتحاد کے سربراہ سید عمار حکیم کی سربراہی میں موصل جنگ کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 424035 تاریخ اشاعت : 2016/10/24
آیت الله سید محمد سعید حکیم:
آیت الله سید محمد سعید حکیم نے حیات امام حسین(ع) کے مختلف جوانب بیان کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424031 تاریخ اشاعت : 2016/10/24
آیت الله سید محمد سعید حکیم:
آیت الله سید محمد سعید حکیم نے حیات امام حسین(ع) کے مختلف جوانب بیان کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424031 تاریخ اشاعت : 2016/10/24
آیت الله سید محمد سعید حکیم:
رسا نیوز ایجنسی – مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله حکیم نے مبلغین کو تفقہ ، دین کے دفاع ، آیات الھی پر غور خوض اور اخلاق کی مراعات کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 8548 تاریخ اشاعت : 2015/10/12
آیت الله حکیم:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید نجف اشرف آیت الله سید محمد سعید حکیم نے داعش کی جنایتوں کے مقابل دنیا کی خاموشی پر شدید تنقید کی اور کہا: دھشت گرد داعش کے حامی شیعت کو مٹانے میں کوشاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8068 تاریخ اشاعت : 2015/04/22