08 June 2020 - 13:01
News ID: 442902
فونت
ترکی کی اعلی ثقافتی کونسل کے رکن نے عجیب انداز میں قرآنی ترجموں پر اعتراض کیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترک مصنف اور اعلی ثقافت و مذہبی کونسل کے رکن «فاروق البشیر» جنکو اردگان کے حامیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

انہوں نے روزنامہ «ینی شفق» میں اپنے ایک مقالے «کیا قرآن کا ترجمہ پڑھنا جوانوں کو مذہب سے دور کرتا ہے ؟!» میں ایک اور رکن مذہبی کونسل «جعفر قاراداش» کی تفسیر قرآن کریم پر اعتراض کی مذمت کی ہے۔

قاراداش نے نے اپنی باتوں میں کہا تھا: ترکی میں دین سے دوری کی ایک اہم وجہ طلباء کا تفسیر قرآن کریم پڑھنا ہے۔

انکا کہنا تھا: ان مذہب سے دور افراد کی اہم دلیل قرآن کے ترجمے پر اعتماد ہے بجائے فلسفہ پر- کیونکہ قرآن کا ترجمہ مکمل اور درست معنی نہیں پہنچاتا لہذا اس حوالے سے کام کی ضرورت ہے۔/۹۸۸/ن

 

ترک دانشور کا دعوی ہے کہ سوشل سائنسز کے اساتذہ قرآنی تفاسیر کی مفت کتابیں طلب کرتے ہیں اور انکو طلبا میں فری تقسیم کرتے ہیں تاہم طلبا این تفاسیر اور ترجمے کو درک نہیں کرسکتے اور نتیجے میں کفرو الحاد کی طرف جاتے ہیں۔/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬