محمد عبدالسلام :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات خطے میں امریکا اور اسرائیل کے غلام ہیں ۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب چند راکٹ داغے گئے ہیں۔
ایرانی محکمہ انٹیلیجنس فورسز کی چوبیس گھنٹے کوششوں سے دشمن طاقتوں کی غیر ملکی انٹلیجنس خدمات سے وابستہ متعدد جاسوسوں کی نشاندہی کی گئی اور انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا بریفنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران انہیں آگاہ کیا گیا کہ باہر فائرنگ ہوئی ہے جس کے فورا بعد وہ بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے۔
عراق و کویت کی سرحد جریشان کے قریب دہشتگرد امریکی فوجی کانوائے اور ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل کمیشن نے یوم استحصال پر کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔
جنرل محمد باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا کہ دہشت گردوں نے ایران کی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا تھا ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے روکنے کے کیلئے بی جے پی کی مرکزی حکومت نے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
امریکہ میں امریکی عوام نے پورٹ لینڈ میں ہونے والے مظاہرے کے دوران امریکی پرچم کو آگ لگا دی۔