ایران کی مسلح افواج آج ایمان کے اسلحہ کے ساتھ ساتھ جدید ترین ہتھیاروں سے بھی مسلح ہیں
ھندوستانی تجزیہ نگار:
ایرانی سپاہ نے زمین کے عمق سے میزائل فائر کرنے اور دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کا بھی کامیاب تجربہ کیا۔
ولی فقیہ کا استقامتی محاذ کی سرپرستی صدی معاملہ کی نابودی ہے
حجت الاسلام شیخ حسن علی التریکی:
اسلامی تبلیغات و ثقافت کونسل لندن کے سربراہ نے بیان کیا : قائد انقلاب اسلامی ایران کا فلسطین میں ریفرنڈم منعقد کرنے کی پیش کش بہت ہی عادلانہ و منصفانہ ہے ۔
ولیعہد محمد بن سلمان کرنے والے ہیں خاشقجی جیسا دوسرا قتل
کینیڈا میں مقیم سعودی عرب کی انٹیلیجنس کے سابق افسر سعد الجبری کو سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے قتل کی دھمکی دی۔
افغانسان میں طالبان کی دہشت گردی کی وجہ سے سیکڑو زخمی و ہلاک
افغان فوج اور طالبان کے درمیان ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں کم سے کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاراچنار میں دہشت گردانہ بم دھماکا متعدد افراد زخمی
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پاراچنار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم بیس افراد زخمی ہو گئے۔
کرونا نے دنیا کے جھوٹے اقتصادی نظام کی پول کھول دی
انتونیو گوترش :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ کورونا نے ثابت کر دیا ہے کہ آزاد معیشت سب کیلئے صحت کی ضامن نہیں ہے۔
عراق کے صوبہ نینوا میں داعش کے 9 دہشتگرد گرفتار
عراق کی انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ ایک کامیاب آپریشن کے دوران صوبہ نینوا میں داعش کے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
افغانستان میں کار بم دھماکا اور فائرنگ کے نتیجے میں ۱۱ افراد ہلاک
افغان انٹیلی جنس کے دفتر کے قریب کار بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
عراق نے اقوام متحدہ میں امریکا پر ابو مھدی المھندس کے قتل کا مقدمہ درج کرانے کی تاکید
الفتح اتحاد نے عراق کی پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ابو المھدی مھندس کی شہادت کے سلسلہ میں مقدمہ درج کرانے ۔
۲۳۴۵