بچوں کے قاتل سعودیہ کو اقوام متحدہ کا انعام
سعودی عرب کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں چلے جانے کے بعد دوبارہ خارج کر دیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کا سیکٹریٹ امریکی دباو میں
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : اگر علاقائی ممالک یہ بات سمجھ لیں کہ امریکہ ان کے ساتھ نہیں ہے اور صرف اپنے مفادات کیلئے انہیں استعمال کرتا ہے تو پھر علاقے میں ایک راہ حل اور سمجھوتے تک پہنچا جا سکتا ہے۔
اسلامی اصولوں پر چل کر ہی اچھی حکومت چل سکتی ہے
مولانا سید صفی حیدر :
امریکہ کے موجودہ حالات پر بیان جاری کرتے ہوئے ادارۂ تنظیم المکاتب کے سکریٹری نےفرمایا: اسلامی اصولوں پر عمل در آمد ہی حکومت کی کامیابی کی ضمانت ہےکیوں کہ اسلامی اصول حکومت نہ صرف انسان بلکہ ہر ذی حیات بلکہ ہر مخلوق کی قدردانی۔
سعودی جارحیت میں اب تک ساڑھے چھے ہزار بچے شہید و زخمی
انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کی 1900 روز کی جارحیت میں کم از کم 43 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
امریکی صدر نے بھی نسل پرستی کو مزید ہوا دی ہے
امریکہ میں یونیورسٹی کے پروفیسر :
پروفیسر ویلیم نے کپا کہ امریکی معاشرہ آج بھی نسل پرست معاشرہ ہے، جہاں سیاہ فام افراد کو آج بھی غلام سمجھا جاتا ہے۔
عراق سے بیرونی ممالک کی فوج کے اخراج میں تاخیر جائز نہیں ہے
عراق کے اہل سنت عالم دین:
عراقی علماء تنظیم کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ بیرونی ممالک کی فوج کو اس ملک سے اخراج کی تاکید کی ہے کہ کسی بھی صورت میں اس کے انجام دہی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے ۔
دہشت گردوں کی مالی امداد کرنے پر سعودی عرب کے سفیر طلب
ڈینمارک کی وزارت خارجہ نے ایران میں دہشتگردوں کی مالی حمایت کرنے پر سعودی عرب کے سفیر کو طلب کیا ہے۔
۵۶