یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ۱۲ مرتبہ حملے کئے
سعودی عرب نے امریکہ، متحدہ عرب امارت اور بعض دوسرے ملکوں کے ساتھ مل کر پچھلے پانچ برس سے مغربی ایشیا کے غریب اور عرب اسلامی ملک یمن کو زمینی، فضائی اور سمندری جارحیت کا نشانہ بنانے کے علاوہ اس کا محاصرہ بھی کر رکھا ہے۔
مشرق وسطی کے اصل بحران کی وجہ فلسطین پر قبضہ ہے
مجید تخت روانچی :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ امریکہ نے غاصب صیہونی حکومت کی بدستور حمایت کرکے صیہونی جرائم کا مقابلہ کرنے میں سلامتی کونسل کو غیر موثر بنا دیا ہے۔
وبینار؛ امریکہ کی موجودہ صورتحال کا عالم اسلام پر اثر
ویبنار«امریکی صورتحال کا جایزہ» میں امریکی ھژمونی کی نا کار آمدی اور اس کے عالم اسلام پر اثرات کا جایزہ لیا گیا۔
سعودی عرب کی معیشت تباہی اور بربادی کا شکار
کورونا وائرس کے پھیلاؤ ، حج کی منسوخی ، یمن پر مسلط کردہ جنگ اور تیل کی برآمدات میں کمی کی وجہ سے سعودی عرب کی معیشت کو آج بہت بڑی تباہی اور بربادی کا سامنا ہے۔
امریکی پابندی نے شام کے مظلوم عوام کو نشانہ بنایا ہے
آیت الله طباطبایی :
شام میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا : امریکی پابندی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کے خلاف ورزی ہے کہ جس نے شام کے مظلوم عوام کو اپنا نشانہ بنایا ہے ۔
عراق سے تمام امریکی افواج کا اخراج ملکی امن و امان و سالمیت میں استحکام کا باعث بنے گا
حسن شاکر الکعبی :
عراقی پارلیمنٹ میں البدر اتحاد کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگرد گروہ عراقی امن و امان و استحکام کو برباد کرنا چاہتے ہیں جبکہ امریکی فورسز کی موجودگی میں ان دہشتگرد گروہوں کا خاتمہ ناممکن ہے۔
انسانی حقوق کونسل سے امریکا پر انسانی حقوق کی پامالی ہر کاروائی کی اپیل شدید
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے نسل پرستی کے نام پرامریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، پولیس کی بربریت اور امریکہ میں پرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کے استعمال پر بحث شروع کردی ہے۔
سعودی عرب و امارات نے دین میں تحریف کرتے ہوئے صیہونیوں کی غلامی کر لی
سعودی عرب کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے اجلاس میں شرکت کی جس کی میزبانی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے پاس تھی۔
صیہونی حکومت کا انسان دشمن اقدام جاری غزہ پٹی کے علاقے المطار پر بمباری
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے پیر کی شب ڈرون سے غزہ پٹی کے علاقے المطار پر بمباری کی۔
۴۵۶