روزہ
اسلام میں جتنی بھی عبادتیں ہیں سب اللہ ہی سے مخصوص ہیں  چاہے وہ نماز ہو خمس ہو  حج ہو یا جہاد ہو ، سب کی نسبت اللہ ہی کی طر ف دی جاتی ہے ، اور سب  میں اللہ ہی کی قربت ہوتی ہے ، ہر عمل  انجام دینے والا اللہ ہی کے لئے انجام دیتا ہے ۔
اسلام کی ترویج و ترقی میں حضرت خدیجۃ الکبری کی قربانیوں کا بہت بڑا دخل ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: جاگیردار، صنعتکار اور سرمایہ دار اپنے دین اور ملت کی خدمت کا درس حضرت خدیجۃ الکبری ؑسے حاصل کریں اور اپنے مال و دولت کا ایک حصہ دین و ملت کیلئے صرف کریں، اسی میں خوشنودی خدا و رسول اور نجات ہے ۔
أم المؤمنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا
آج اگر ہم اسلام پہ نظر ڈالیں تو پوری دنیا میں پھیلا ہوا نظر آتا ہے اور مسلمان بھی پوری دنیا میں کافی تعداد میں نظر آتے ہیں، لیکن اگر ہم اسلام کی ابتدائی تاریخ کو پڑھیں اور اس پہ نظر ڈالیں تو ہم کو پتہ چلے گا کہ اسلام کی شروعات کتنی مشکل اور سخت تھی۔
ام المومنین حضرت خدیجہ(س)
بعثت کے دسویں برس یک بعد دیگرے دو ایسے عظیم حادثے رونما ہوے جس سے حضور سرور انبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ شدید رنجیدہ و غم زدہ ہوے۔ اور یہ ایسے غم تھے جس کا اظہار تا حیات فرمایا جیسا کہ تاریخ میں ذکر ہے۔
رمضان المبارک میں قرآن کریم کی تلاوت کا ثواب
آیت الله طباطبایی نژاد نے وضاحت کی ؛
اصفہان نے مشہور و معروف عالم دین نے رمضان المبارک مہینے کے برکتوں سے استفادہ کرنے کی اہمیت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : اس مہینے میں قرآن کریم کی تلاوت کا ثواب دوسری عبادتوں سے کئی برابر ہے ۔
ماہ رمضان المبارک میں جوانوں کیلئے آن لائن دینی کلاسیز کا انعقاد
صادقین فاونڈیشن کے زیر اھتمام؛
حوزہ علمیہ قم کے نامور اور معروف علمائے کرام کے ذریعہ ماہ رمضان المبارک میں جوانوں کیلئے آن لائن دینی کلاسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
ماہ رمضان ماہ معراج بندگی
خدا وند عالم نے اس دنیا میں بہت سی چیزوں کو پیدا کیا ہے ،اگر انسان ان کے بارے میں غوروفکر کرے تووہ خداکی خالقیت اور اس کی صناعیت کے بارے میں حیرت وتعجب میں پڑجائے کہ اس نےکیسی کیسی مخلوقات خلق کی ہیں۔
ماہ صیام تزکیہ نفس کا مہینہ ہے
حجت الاسلام باقر عباس زیدی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ اور اللہ تعالی کی طرف سے خصوصی انعام ہے۔
کرونا میں روزہ، حضرت آیت الله شبیری زنجانی کا جواب
ماہ مبارک رمضان، دنیا میں پھیلے کرونا سے روبرو ہونے کے سبب مقلدین نے روزہ کے سلسلے میں مراجع تقلید سے سوالات پوچھے ۔
۱۲۳۴۵