علامہ طبرسی لکھتے ہیں کہ چہاردہ معصومین (ع) کے اسماء لوح محفوظ پر لکھے ہوئے ہیں۔ سرور کائنات نے اسی کے مطابق سب کے نام معین فرمائے ہیں اور ہر ایک کے والد نے اسی کی روشنی میں اپنے فرزند کو موسوم کیا ہے ۔
اس بار کرونا کی وجہ سے قربانی کے جانوروں کو لیکر وہ گہما گہمی تو نہیں جو پچھلے سالوں عید اضحی کے نزدیکی ایام میں دیکھنے کو ملتی تھی۔
عید قربان ، اطاعت گزاری اور خداوندمتعال کی پیروی کی بارز مثال ہے ۔
لواریں بلند ہوتی ہیں، نیزے اٹھتے ہیں، کمانیں کڑکتی ہیں، تیر نکلتے ہیں، برچھیوں بھالے والے آگے بڑھتے ہیں، چمکتی شمشیروں، کوندتے ہوئے نیزوں بھالوں، سنسناتے تیروں لہراتی بھرچھیوں کو دیکھ تو یہی لگا کہ کوئی بڑا معرکہ ہوگا۔
افسوس ہے تجھ پر کہ تو آج کے دن بھی غیر خدا سے مانگ رہا ہےجبکہ آج تو یہ امید ہے کہ مائوں کے شکم میں بچے بھی خدا کے لطف و کرم سے مالا مال ہو کر سعید اور خوش بخت ہوجائیں گے۔
انسان ان نعمتوں کا متذکر ہو جائے جسے خدا نے عطا کیا ہے ، اور اس سے پہلے یہ اعتراف کر لیں کہ ہم ان نعمتوں کو گننے سے قاصر ہیں ، خدایا!میں اگر تمہاری عطا کی ہوئی نعمتوں کو گننا چاہوں تو ممکن نہیں ہے ۔
سینیئر صحافی عامر سہیل کے مطابق متنازع بل پیش کرکے اہل تشیع کو کارنر کرنے اور ان پر دوسرے فرقے کی سوچ مسلط کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ بل علم و تحقیق کی راہ میں رکاوٹ بنے گا، یعنی کسی کے پاس اگر کوئی ایسی کتاب ہوگی۔
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا: بدترین عیب یہ ہے کہ انسان کواپنی آنکھ کی شہتیردکھائی نہ دے،اور دوسرے کی آنکھ کاتنکانظرآئے ،یعنی اپنے بڑے گناہ کی پرواہ نہ ہو، اوردوسروں کے چھوٹے عیب اسے بڑے نظرآئیں اورخودعمل نہ کرے، صرف دوسروں کوتعلیم دے
حفظ بنیاد اسلام ایکٹ آج کل خبروں اور شہ سرخیوں کا حصہ ہے، جسے پنجاب اسمبلی نے بڑے اوچھے انداز سے منظور کیا اور اب اطلاعات کے مطابق اسے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے اور شاید مناسب ترامیم کے ساتھ اسے دوبارہ پیش کیا جائے۔