مسلمانان متحد ہوکر کشمیر کو نجات دلائیں | کشمیریوں کے سلسلہ میں خدا کی بارگاہ میں جواب دہ ہوں گے
19 August 2019 - 14:12
آيت الله مكارم شيرازى نے اپنے بیانیہ میں:

مسلمانان متحد ہوکر کشمیر کو نجات دلائیں | کشمیریوں کے سلسلہ میں خدا کی بارگاہ میں جواب دہ ہوں گے

مراجع تقلید قم میں سے حضرت آيت الله مكارم ناصر شيرازى نے کشمیر کی موجودہ دردناک صورت حال کے حوالے سے صادر کردہ بیانیہ میں تاکید کی: مسلمانان متحد ہوکر کشمیر کو نجات دلائیں ۔
سکیورٹی کونسل: کشمیر کا مسئلہ ھندوستان کا اندرونی مسئلہ نہیں
19 August 2019 - 12:45

سکیورٹی کونسل: کشمیر کا مسئلہ ھندوستان کا اندرونی مسئلہ نہیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کشمیر کی صورتحال کے بارے میں منعقد ہوا جس میں سکیورٹی کونسل کے اراکین نے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ھندوستان کا اندرونی مسئلہ نہیں ہے۔
کشمیر کے موجودہ حالات میں غاصب صھیونیت کا کردار | کشمیر کے موجودہ حالات علاقہ کے خلاف گھناونی سازش
18 August 2019 - 13:55
علمی نشست «ھندوستان میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ» میں بیان ہوا؛

کشمیر کے موجودہ حالات میں غاصب صھیونیت کا کردار | کشمیر کے موجودہ حالات علاقہ کے خلاف گھناونی سازش

کشمیر کی موجودہ صورتحال مودی حکومت کے غاصب صھیونی حکومت سے گہرے روابط اور ان کے نقش قدم پر چلنے کا نتیجہ ہیں ، صھیونیوں کا اس مسٗلہ میں مداخلت کا مقصد علاقہ کو نا امن کرنا ہے ۔