01 September 2019 - 11:18
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
اسرائیلی ڈرونز کے حملے کے جواب کا وقت اور جگہ ہم معین کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیان کیا : ہمارے پاس میزائل بنانے کا کارخانہ نہیں لیکن میزائل بیشمار موجود ہیں جس دن ہمارے پاس میزائل بنانے کی فیکٹری ہوگي ہم کسی خوف کے بغیر اس کا اعلان کریں گے۔