‫‫کیٹیگری‬ :
17 August 2019 - 11:26
News ID: 441073
فونت
«برصغیر ھندوستان خصوصا کشمیر کی موجودہ صورت حال» کے عنوان سے رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس قم میں نشست کا آغاز ہوگیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، «برصغیر ھندوستان خصوصا کشمیر کی موجودہ صورت حال» کے عنوان سے رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی آفس قم میں ایک نشست کا آغاز کیا گیا ۔

اس نشست میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے عالمی شعبہ کے ذمہ دار حجت الاسلام و المسلمین سید شفقت حسین شیرازی نے اپنی تقریر کے ابتدایی حصہ میں کہا : اسلام دشمن عناصر ہر طرح سے اسلام کو نقصان پہنچانے میں کوشاں ہے اور مختلف منصوبہ کے ذریعہ مسلمانوں کے حقوق پایمال کر رہے ہیں ۔

انہوں نے بیان کیا : کشمیر ، برصغیر کی تقسیم کا ایک نامکمل ایجنڈا ہے جو کشمیر کی آزادی یا اسے پاکستان سے ملحق ہونے کے بعد مکمل ہوگا ۔

واضح رہے کہ اس نشست میں کشمیری تجزیہ نگار «برصغیر ھندوستان خصوصا کشمیر کی موجودہ صورت حال» پر گفتگو کریں گے ۔

یہ نشست رسا تنظیم کی طرف سے آج ۱۱ دن میں بمقام : قم، میدان مفید، خیابان بہشت، رسا نیوز ایجنسی کے مرکزی افس میں منعقد ہورہی ہے ۔/989/ف

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬