اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں کو سیرہ علی علیہ السلام کے مطابق ڈھالیں
20 August 2019 - 22:09
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:

اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں کو سیرہ علی علیہ السلام کے مطابق ڈھالیں

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ روز غدیر تکمیل دین کی سند کے طور پر اور امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کی ولایت کے اعلان کے طور پر تاریخ اسلام میںبے پناہ اہمیت رکھتا ہے
روز ولایت و عید غدیر کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین کے سرابراہ کا پیغام
20 August 2019 - 21:57

روز ولایت و عید غدیر کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین کے سرابراہ کا پیغام

آج 18 ذی الحجہ اور عید اللہ الاکبر یعنی عید غدیر ، عید ولایت کا دن ھے ۔ایک طرف تو غدیر کے بارے مسلمانوں کے ایک بڑے طبقے کو " آلزایمر " کی بیماری ھو گئی، اور اس عظیم حقیقت کو یا تو جان بوجھ کر طاق نسیاں کے حوالے کر دیا گیا ، اور یا غفلت کی وجہ سے فراموشی کے سپرد کر دیا گیا ۔
رسول اللہ (ص) کے واحد برحق وارث حضرت علی علیہ السلام ہیں
20 August 2019 - 21:52
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم :

رسول اللہ (ص) کے واحد برحق وارث حضرت علی علیہ السلام ہیں

بحرینی عالم دین و رہنما نے کہا کہ آمسلمانوں کی فکری ، علمی اور مذہبی مرجعیت اور ان کا اعلی مقام اسی وقت ثابت ہوگا جب وہ اہلبیت اطہار اور آئمہ طاہرین علیھم السلام کی امامت پر استوار ہوگا
نیکی معاشرہ کی تطھیر اور تکمیل کا سبب ہے
14 August 2019 - 19:29
مسجد کوفہ کے امام جماعت:

نیکی معاشرہ کی تطھیر اور تکمیل کا سبب ہے

مسجد کوفہ عراق کے امام جماعت نے واضح طور سے کہا کہ نیکی معاشرہ کی تطھیر اور تکمیل کا سبب ہے لہذا سبھی کو اس نیک عمل کی جانب دعوت دینی چاہئے ۔
پاکستان کشمیریوں کی آزادی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے
14 August 2019 - 13:10
قاضی نیاز حسین نقوی:

پاکستان کشمیریوں کی آزادی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے

پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ افسوس کہ 72 سال اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ہونے کے باوجود انسانی حقوق کی تنظیمیں اور سلامتی کونسل بھارتی مظالم کو بند نہیں کروا سکی۔ کشمیریوں کو کرفیو کے باعث نماز عید کی ادائیگی کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے۔
دوسروں کے ساتھ نیکی کرو لیکن دفاعی و فوجی قدرت اس حد تک ہونی چاہیئے کہ دشمن جارحیت کی جرأت نہ کر سکے
14 August 2019 - 11:35
آیت الله جوادی آملی :

دوسروں کے ساتھ نیکی کرو لیکن دفاعی و فوجی قدرت اس حد تک ہونی چاہیئے کہ دشمن جارحیت کی جرأت نہ کر سکے

حضرت آیت الله جوادی نے کہا : اسلحہ جدید ٹکنولوجی سے لیس و مضبوط ہونا چاہیئے کہ دشمن جارحیت کی جرأت نہ کر سکے ، یعنی دفاعی طریقہ پر تیار ہونا چاہیئے کہ دشمن خود میں ہمت پیدا نہ کر سکے کہ آپ لوگوں کی امنیت و سلامتی میں خلل پیدا کرے ۔