
10 August 2019 - 15:04
پاکستان:
کانفرنس" اسلام میں خواتین کے حقوق" کا انعقاد
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی جانب سے ڈیرہ اللہ یارمیں کانفرنس " اسلام میں خواتین کے حقوق" کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ کی اہم خواتین دانشور اور ماہرین تعلیم کی شرکت۔